حمزہ شہباز شریف لاہور سے لندن روانہ

جمعرات 29 دسمبر 2016 14:48

حمزہ شہباز شریف لاہور سے لندن روانہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 دسمبر2016ء) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف لاہور سے لندن روانہ ہو گئے ۔ حمزہ شہباز شریف علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ سے پی آئی اے کی پرواز پی کے 757کے ذریعے لندن روانہ ہوئے۔