وزیراعظم محمد نواز شریف آزاد جموں کشمیر کونسل کے 53 ویں بجٹ اجلاس کی صدارت کے لئے مظفر آباد پہنچ گئے
جمعرات 29 دسمبر 2016 12:17
مظفر آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 دسمبر2016ء) وزیراعظم محمد نواز شریف آزاد جموں کشمیر کونسل کے 53 ویں بجٹ اجلاس کی صدارت کے لئے جمعرات کو یہاں پہنچ گئے ۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈار ‘ وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان برجیس طاہر ‘ وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی اور سینیٹر پرویز رشید بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔
(جاری ہے)
مظفر آباد آمد پر آزاد کشمیر کے صدر سردار مسعود خان اور آزاد کشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر نے وزیراعظم محمد نواز شریف کا خیر مقدم کیا۔
وزیراعظم اپنے دورے کے دوران آزاد کشمیر کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیں گے ‘وہ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے ارکان سے ملاقات بھی کریں گے۔وزیر اعظم نواز شریف کی آمد پر وہاں موجود عوام نے لوڈ شیڈنگ کی زیادتی اور دیگر مسائل پر احتجاج بھی کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.