چنیوٹ،تین روز قبل اغوا ہونے والا بچہ چناب نگر سے بازیاب، ملزم گرفتار

جمعرات 29 دسمبر 2016 11:52

چنیوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 دسمبر2016ء) تین روز قبل اغوا ہونے والا بچہ چنیوٹ کے علاقے چناب نگر کی پولیس نے بازیاب کرا لیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

(جاری ہے)

ملزم جبار نے تیسری جماعت کے طالب علم یاسین فاضل کو اغوا کیا جسے چناب نگر پولیس نے ٹریس کر لیا اور بچہ کو بازیاب کرا لیا۔ ملزم پہلے بھی پولیس کو اغوا کے مقدمات میں مطلوب تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تیسری کلاس کا طالب علم یاسین فاضل کو ملزم جبار نے اغوا کیا۔ پولیس نے ملزم کو جیو فینسنگ سے گرفتار کیا۔

متعلقہ عنوان :