سانحہ بلدیہ ٹائون کا منصوبہ متحدہ کے بلدیہ سیکٹر آفس میں بنا،غلام علی عرف گولی
رحمان بھولا کے ساتھ فیکٹری پہنچے تھے ، پورے واقعے میں کالو ڈاڈا اور فریال بھی ساتھ موجود تھے،دوران تفتیش انکشاف
جمعرات 29 دسمبر 2016 11:52
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق رحمان بھولا کے ساتھی غلام علی عرف گولی نے سانحے کی منصوبہ بندی بلدیہ ٹائون سیکٹر آفس کے گرائونڈ میں کرنے ، فیکٹری پہنچ کر دروازے بند کرنے اور کیمیکل پھینکنے کا اعتراف کیا ۔
ملزم نے بتایا کہ رحمان بھولا کے ساتھ موٹر سائیکل اور سفید کارمیں فیکٹری پہنچے تھے جبکہ پورے واقعے میں رحمان بھولا ، کالو ڈاڈا اور فرال نامی ملزم ساتھ تھے۔ گولی نے یہ بھی بتایا کہ آگ لگانے کے بعد معلوم ہوا کہ آگ بڑے پیمانے پر لگ گئی ہے۔ بلدیہ ٹائون کی گارمنٹس فیکٹری میں 11 ستمبر 2012 کو 249 افراد کو زندہ جلا دیا گیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.