دبئی: یکم جنوری کو دبئی فیسٹول میں 90 فیصد تک کی رعایت کا اعلان

جمعرات 29 دسمبر 2016 08:49

دبئی: یکم جنوری کو دبئی فیسٹول میں 90 فیصد تک کی رعایت کا اعلان

دبئی: (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ،29دسمبر2016):پچھلے سال کی طرح اس سال بھی نئے سال کے موقع پر دبئی شاپنگ فیسٹول میں میگا سیل شروع کردی گئی ہے ۔یکم جنوری کے موقع پر ماجد الفوتیم نے 12گھنٹے لمبی 90 فیصد سیل کا اعلان کر دیاہے ۔

(جاری ہے)

ان بارہ گھنٹوں میں مال آف ایمرٹیس کی کسی بھی رٹیل شاپ سے خریداری کریں اور 90فیصد رعائت ہوگی ۔سٹی سنٹر دیرہ ،مردف ماسلم،الشندغہ ،سٹی سنٹر البرشاء میں خریداری پر ٹکٹس خریدیں اور پائیں لاکھوں کے انعامات ۔