وزیر علیٰ گند م اور آٹے کے ایکسپورٹرز کو ری بیٹ دلائیں، صد ر عوام لیگ ریا ض فتیانہ

بدھ 28 دسمبر 2016 23:33

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 دسمبر2016ء) بیو رو کریسی کے ٹال مٹول کرنے سے فا ضل گندم کی ایکسپورٹ متا ثر ہو ررہی ہے۔ گندم اور آٹے کی ایکسپورٹر ز اور فلور ملرز کو ری بیٹ کی ادا ئیگی نہیں کی جا رہی ۔اور بیو رو کریسی اور اس کی ادائیگی میں ٹال مٹو ل کر رہی ہے۔جس کے با عث گند م اور آ ٹے کے ا یکسپور ٹر زاور فلور ملز کو شدید مشکلا ت کا سامنا ہے اور فاضل گندم کی ایکسپورٹ بھی متا ثر ہو ر ہی ہے۔

(جاری ہے)

تین سا ل کی گند م اوپن گنجیوں میں پری خرا ب ہو رہی ہے۔جو مزید تا خیر کے با عث ا نسا نی استعما ل قا بل رہے گی اور نا ہی اس کی ایکسپور ٹ ممکن ہو گی۔ وزیر اعلیٰ فو ری طور پر مدا خلت کریں اور گندم اور آٹے کے ایکسپورٹر کو ری بیٹ دلائے۔اس سے ایکسپورٹر ز کا اعتما د بحا ل ہو گا ۔ اور فا ضل گندم اورگند م کی مصنوعا ت کی ایکسپورٹ کے عمل میں تیزی آئے گی ۔وزیراعلیٰ ریبٹ کے عمل کو ثبوتا ژکرنے والے بیور و کریٹس اور عنا صر کا فور ی نوٹس لیں۔