عمران خان3روزہ دورے پر (کل) کراچی جائیں گے ، شوکت خانم اسپتال کاسنگ بنیاد رکھیں گے

بدھ 28 دسمبر 2016 23:30

عمران خان3روزہ دورے پر (کل) کراچی جائیں گے ، شوکت خانم اسپتال کاسنگ بنیاد ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 دسمبر2016ء) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کل) کراچی جائیں گے جہاں وہ تین روز قیام کر کے دوران شوکت خانم اسپتال کاسنگ بنیاد رکھیں گے اور جنید جمشید کے اہل خانہ سے تعزیت بھی کریں گے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان آج بروز جمعرات کراچی روانہ ہوں گے ۔عمران خان جمعہ کوپارٹی کی مقامی قیادت کیاجلاس کی صدارت کریں گے، وہ وکلااورمزدوروں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

متعلقہ عنوان :