لاہورجم خانہ کی مینجمنٹ کمیٹی کے الیکشن کروانے کا اعلان

بدھ 28 دسمبر 2016 23:19

لاہورجم خانہ کی مینجمنٹ کمیٹی کے الیکشن کروانے کا اعلان
لا ہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 دسمبر2016ء) لاہورجم خانہ کی مینجمنٹ کمیٹی کے الیکشن کروانے کا اعلان کردیا گیا ۔ بتایاگیا ہے کہ25جنوری 2017کو جم خانہ کی مینجمنٹ کمیٹی کے الیکشن ہونگیج جبکہ جسٹس (ر) میاں الیکشن کمشنر ہوں گے اور جسٹس (ر) شیخ احمد فاروق اور جسٹس (ر) میاں محمد اکرم بیٹو ممبر ہوںگے ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر چیئرمین لاہورجم خانہ میاں مصباح الرحمن کاکہناتھا کہ کمپنیز بل 2016میں ترمیم پارلیمنٹ نے نے مسترد کردیں تو پھر لاہو رجم خانہ کی مینجمنٹ کمیٹی کے الیکشن کروانے کے علاوہ کوئی اور حل نہیں ہے ۔ اس لئے 25جنوری کو مینجمنٹ کمیٹی کے الیکشن کروائے جائیں گے ۔

متعلقہ عنوان :