کوئٹہ ،گیس لیکیج کے باعث دھماکہ، ایک شخص جھلس کر زخمی ہو گیا

بدھ 28 دسمبر 2016 23:03

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 دسمبر2016ء) کوئٹہ میں گیس لیکیج کے باعث دھماکہ ایک شخص جھلس کر زخمی ہو ئے پولیس کے مطابق سٹیلائٹ ٹائون میں گیس لیکیج کے باعث زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 80 سالہ شخص شدید زخمی ہوا جس سے فوری طور پر بی ایم سی منتقل کر دیا گیا مزید کا رروائی کی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :