صوبائی وزیر جیل خانہ جات ملک احمد یار ہنجرا کے والد کی نمازجنازہ اداکردی گئی
بدھ 28 دسمبر 2016 22:21
(جاری ہے)
مرحوم پاکستان مسلم لیگ ن کے ممبر قومی اسمبلی سلطان محمود ہنجرا, ملک محمد ہنجرا کے چھوٹے بھائی,ملک قاسم ہنجرا وائس چیئرمین ضلع کونسل مظفرگڑھ اور صوبائی وزیر حکومت پنجاب برائے جیل خانہ جات ملک احمد یار ہنجرا کے والد تھے۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ ان کے آبائی شہر دائرہ دین پناہ میں ادا کی گئی۔نمازِ جنازہ میں وزیروں, مشیروں, ارکان قومی وصوبائی اسمبلی, ضلع کونسل اور کمیٹوں کے ممبران, وکلاء و سول سوسائٹی اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
-
افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنیوالے افغان دہشتگرد کے ہوشروبا انکشافات
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہائوس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
فتنہ پارٹی بشری بی بی کی صحت سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہے ، عظمی بخاری
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.