قائد اعظم محمد علی جناح پاکستانی قوم کے محسن اعظم ہیں‘ راجہ احسان نواز
بدھ 28 دسمبر 2016 22:13
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار مہمان خصوصی راجہ احسان نواز سابق وائس چیئرمین بلدیہ مری نے مری آرٹس کونسل کے زیراہتمام تقریبات یوم قائد (قائد کا پاکستان ) کے سلسلے میںمنعقدہ سٹیج ڈرامہ ’’ملت کا پاسباں‘‘ کے اختتام پر اپنے خطاب میں کیا جس میں راولپنڈی/اسلام آباد کے نامورفنکاروں، افضال لطیفی، سعید انور، حناشامل تھے، نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا ۔
ڈائریکٹر آرٹس کونسل محمد ابرار عالم نے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا اور کہاکہ آج کی تقریب کا مقصد قائد اعظمؒ کو خراج تحسین پیش کرنا تھا جن کی انتھک جدوجہد اور رہنمائی میں مسلمانان ہند نے پاک وطن حاصل کیا۔ تقریب میں معززین شہر جن میں مسعود احمد بٹ، حافظ نصیر احمد،علی عارف، میڈیا کے ساتھ ساتھ سیاحوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع جنرل طلال بن عبداللہ آل سعود کی پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش حملے کی مذمت
-
عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،سپیکر قومی اسمبلی
-
لاہور ہائیکورٹ کا ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور اور ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنے کا حکم
-
ورلڈ پریس فوٹو ایوارڈ: مردہ بچی کو تھامے فلسطینی خاتون کی تصویر کو
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا،دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہونگے،اعظم نذیر تارڑ
-
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
-
سپیکر پرلازم ہے کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کریں،عمر ایوب
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیا
-
ایران پر اسرائیل کے حملے اور دھماکوں کے بعد پروازیں معطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.