وزیراعلیٰ شہبازشریف کاویڈیولنک کے ذریعے بیجنگ میں چین کی واٹر سیکٹر کی کمپنیوں کے اعلیٰ حکام سے خطاب
پنجاب حکومت نے صوبے کے عوام کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کا ایک بڑا منصوبہ بنایا ہے :شہبازشریف منصوبے کا تعلق براہ راست عوام کی صحت سے جڑا ہوا ہے اس لئے منصوبے کو تیزی سے آگے بڑھانا ہماری ترجیح ہی:وزیراعلیٰ
بدھ 28 دسمبر 2016 21:57
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ بعض حکام کی غفلت اورنااہلی کے باعث قیمتی وقت اوروسائل ضائع ہوئے ہیں ۔اب ہم نے انتہائی تیزی سے اپنی منزل کی جانب بڑھنا ہے اوراس منصوبے کیلئے پنجاب حکومت نے اربوں روپے کے فنڈز مختص کیے ہیں ۔انہوںنے کہا کہ چینی کمپنیوں کی جانب سے اس منصوبے میں دلچسپی کا خیر مقدم کرتے ہیں ۔
چینی کمپنیوں کوپنجاب میں ہر طرح کی سہولت فراہم کریں گے۔اس منصوبے کا تعلق براہ راست عوام کی صحت سے جڑا ہوا ہے اس لئے منصوبے کو تیزی سے آگے بڑھانا ہماری ترجیح ہے ۔واٹر سیکٹر کی معروف چینی کمپنیوں کے اعلی حکام اور پنجاب کے وفدکے اراکین نے بیجنگ سے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی۔مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.