ٹریفک قوانین کی پابندی مہذب قوم کی پہچان ہے، ٹریفک اشارے دورانِ سفر ہمارے محافظ ہیں ،ان کا احترام محفوظ ، خوشگوار سفر کی ضمانت اور شاہرائوں پر جان و مال کا تحفظ ہے
چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی یوسف علی شاہد کا کہوٹہ میں روڈ سیفٹی سیمینار سے خطاب
بدھ 28 دسمبر 2016 21:48
(جاری ہے)
بدھ کو اس امر کا اظہار چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی یوسف علی شاہد نے کہوٹہ میں روڈ سیفٹی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر اے سی کہوٹہ آفاق وزیر ، علاقے کے چیئرمین ، کونسلرز اور سول سوسائٹی کے لوگ موجود تھے انہوںنے کہا کہ ٹریفک قوانین و روڈ سیفٹی قوانین پر عمل کرنے سے روڈ حادثات سے بچائو ممکن ہے انہوںنے کہا کہ راولپنڈی ٹریفک پولیس عوام الناس میں ٹر یفک قوانین و روڈ سیفٹی، پہاڑی علاقے میں ڈرائیونگ قوانین سے متعلق آگاہی، روڈ سینس، ون ویلنگ کے نقصانات اور دورانِ ڈرائیونگ موٹر سائیکل سواروں میں ہیلمٹ پہننے کی اہمیت، کم عمری میں ڈرائیونگ کے نقصانات، بغیر نمبر پلیٹ اور بغیر رجسٹریشن اور دیگر ٹریفک قوانین سے متعلق بڑے پیمانے پر آگاہی فراہم کر رہی ہے اس سلسلے میں عوام الناس کا تعاون ناگزیر ہے اس موقع پر اے سی کہوٹہ آفاق وزیر نے بھی ٹریفک قوانین کی پابندی کی ا ہمیت پر زور دیا سیمینار کے دوران سی ٹی او یوسف علی شاہد کو اے سی کہوٹہ آفاق وزیر نے شیلڈ پیش کی روڈ سیفٹی سیمینار کے اختتام پرآگاہی واک منعقد کی گئی جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی
-
ہمیں بتائیں کہ نگران حکومت یا موجودہ حکومت نے پھر 2 اڈے سُپرپاور کو دیئے ہیں؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.