پنوعاقل کے قریب قومی شاہراہ پر روڈ حادثہ میںتین خواتین اور بچی سمیت پانچ افراد جان بحق پندرہ زخمی ہو گئے
بدھ 28 دسمبر 2016 21:19
(جاری ہے)
ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ منگل بدھ کی درمیانی شب دیر گئے پیش آیا، پولیس اور علاقہ لوگ فوری طور پر جائے حادثہ پہنچ گئے اور جان بحق ہونیوالوںکی لاشوں اورکوچ میں پھنسے ہوئے زخمیوں کو کوچ سے نکالا ، زخمیوں کو طبی امداد کیلئے پنوعاقل تعلقہ ہسپتال اور سکھر ہسپتال ، جبکہ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔
جان بحق ہونیوالوں میں کوچ کا کلینر مدنی عباسی ، مختیار بی بی، شمیم شامل ہیں جبکہ زخمیوں میں شکیل ، سجاد، طارق عرفان ، ارشاد، شعبان، عباس و دیگر شامل ہیں ۔ابتدائی رپورٹ کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ڈرائیور تیز رفتاری کے باعث کوچ پر قابو نہیںرکھ سکا جس کے باعث گاڑی الٹ گئی۔ واقعہ کے بعد ڈرائیور فرار ہو گیا۔مزید قومی خبریں
-
بیرون ملک تعلیم کے نام پر طلبہ سے فراڈ والے گینگ کا اہم رکن گرفتار
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.