میپکو نے بجلی کی بندش کاشیڈول جاری کردیا
بدھ 28 دسمبر 2016 21:19
(جاری ہے)
Iٹی ٹوگرڈاسٹیشن سے منسلک 11KVجی ٹی ایم، ایکسپریس، ڈی ایچ کیو، واٹر سپلائی، دانش سکول، کوئٹہ روڈ، آر ٹی ایم، گدائی، نیوڈیفنس کالونی اور ودور فیڈرز سے ساڑھے نو بجے صبح سے ڈیڑھ بجے دوپہر تک، 31دسمبر کو 132KVمیاں چنوں گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KV 11KVسٹیII، چک 95،نیوکچاکھوہ ، کوٹ میلہ رام، مہر شاہ، نانک پور، کالونی، انڈسٹریل اسٹیٹ، کسروان اور وہنی وال فیڈرزسے ساڑھے نو بجے صبح سے ڈیڑھ بجے دوپہر تک، 132KVہیڈسدھنائی گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KV رحمن گڑھ اور تلمبہ فیڈرز سے ساڑھے نو بجے صبح سے ساڑھے تین بجے دوپہر تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.