میپکوکے 17ملازمین کو ترقی دینے کے احکامات جاری

بدھ 28 دسمبر 2016 21:19

ملتان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 دسمبر2016ء)ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو)اتھارٹی نے 17ملازمین کو ترقی دینے کے احکامات جاری کئے ہیں ۔

(جاری ہے)

پروموشن بورڈ کی منظوری سے ایس ایس او سیکنڈ سے ایس ایس او فرسٹ کے عہدے پر ترقی پانے والے جی ایس او ونگ کے 10ملازمین میں احسان الہیٰ( 132KVقاسم باغ گرڈاسٹیشن ملتان )، شاہ نواز ( 132KVلودھراں گرڈاسٹیشن )،محمد سلیم (132KVچوک منڈاگرڈاسٹیشن )، غلام قاسم (132KVروجھان گرڈاسٹیشن )، نجم الفاروق 132KVرحیم یار خان II گرڈ اسٹیشن )،محمد اکرم ( 132KVکبیروالہ گرڈاسٹیشن )،غلام قادر (ایس ایس اینڈ ٹی ڈویژن مظفرگڑھ )، غلام مصطفی (132KVجتوئی سائوتھ گرڈ اسٹیشن )،محمد یامین(ایس ایس اینڈ ٹی ڈویژن مظفرگڑھ ) اور سید افتخار حسین (132KVبوریوالہ گرڈاسٹیشن ) شامل ہیں جبکہ بنیادی سکیل 7کے 7سٹور کلرکس کو جونیئر سٹور کیپرز بنیادی سکیل 14میں ترقی دی ہے ان میں غضنفر علی ، دلباغ حسین، ناصر حسین شاہ، مسرت شاہین، شہبازاختر، محمد رضا جاوید اور محمد شاہد جمیل شامل ہیں۔