ملتان میں موسم ابرآلود رہنے کاامکان

بدھ 28 دسمبر 2016 21:19

ملتان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 دسمبر2016ء) محکمہ موسمیات کے مطابق ملتان میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم ابرآلودجبکہ کل صبح کے وقت دھند کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25.3اورکم سے کم8.8سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کا تناسب 87 فیصد اورشام5بجی50فیصدتھا۔آج جمعرات کے روزملتان میں سورج صبح 7بجکر07منٹ پرطلوع اورشام5بجکر24منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :