آصف زرداری اب وزارت عظمی کا عہدہ حاصل کرنا چاہتے ہیں: روف کلاسرا کا دعوی

muhammad ali محمد علی بدھ 28 دسمبر 2016 19:43

آصف زرداری اب وزارت عظمی کا عہدہ حاصل کرنا چاہتے ہیں: روف کلاسرا کا ..

لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28دسمبر2016ء) روف کلاسرا کا کہنا ہے کہ آصف زرداری اب وزارت عظمی کا عہدہ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی اور تجزیہ نگار روف کلاسرا کی جانب سے ایک تہلکہ خیز دعوی کیا گیا ہے۔ روف کلاسرا نے دعوی کیا ہے کہ آصف زرداری اس مرتبہ بڑے منصوبے کیساتھ ملک واپس آئے ہیں۔

(جاری ہے)

آصف زرداری اس مرتبہ وزارت عظمی کا عہدہ حاصل کرنا چاہتا ہیں۔ اور اس مقصد کیلئے وہ بلاول بھٹو کو استعمال کر رہے ہیں۔ روف کلاسرا کا کہنا ہے کہ چونکہ عمر کی پابندی کے باعث بلاول وزیراعظم نہیں بن سکتے اسی لیے آصف زرداری وزارت عظمی کا عہدہ اپنے لیے حاصل کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ روف کلاسرا نے مزید کیا انکشافات کیے ہیں؟ آپ بھی ملاحظہ کیجیے:

متعلقہ عنوان :