ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی (کل)اہم پریس کانفرنس کرینگے

بدھ 28 دسمبر 2016 20:44

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 دسمبر2016ء) تحریک لبیک یارسول اللہ کے سربراہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی کل بروز( جمعرات ) کو دن 3 بجے پریس کلب میں شام ، برما ہور کشمیر میں ہونے والے ظلم وستم کے حوالے سے اہلسنت کے آئندہ کے لائحہ عمل کے لیے اہم پریس کانفرنس کریں گے جس میں دیگر اہلسنت جماعتوں کے رہنما بھی شرکت کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :