سچ اور حق کی سیاست کے سامنے جھوٹ اور الزام تراشی کی منفی سیاست کا پول کھل چکا ہے‘محمد شہبازشریف
پاکستان بھر میںبجلی کے منصوبوں پر تیز رفتاری سے کام ہو رہا ہے،2017ء کے آخر تک لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ہو گا دہشت گردی کے واقعات میں نمایاں کمی ہوئی ہے اور پاکستان پہلے سے کہیں محفوظ ملک بن چکا ہے‘وزیراعلیٰ پنجاب
بدھ 28 دسمبر 2016 20:42
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے ساڑھے تین برس محنت، خدمت اور شفافیت کی گواہی دے رہے ہیں۔
عوام کی خدمت کیلئے مٹی کے ساتھ مٹی ہونا پڑتا ہے۔ سچ اور حق کی سیاست کے سامنے جھوٹ اور الزام تراشی کی منفی سیاست کا پول کھل چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام نے خدمت کے سفر میںرخنہ ڈالنے والے ان عناصر کی منفی سیاست کو دفن کر دیا ہے اور افراتفری کی سیاست کرنے والے عناصر سے لاتعلق رہ کر ثابت کردیا ہے کہ پاکستانی عوام حکومت کی پالیسیوں کا تسلسل چاہتے ہیں۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف اتفاق رائے سے کئے گئے فیصلوں کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں۔دہشت گردی کے واقعات میں نمایاں کمی ہوئی ہے اور پاکستان پہلے سے کہیں محفوظ ملک بن چکا ہے۔مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.