محکمہ داخلہ وقبائلی امور حکومت بلوچستان کا اعلامیہ

بدھ 28 دسمبر 2016 20:34

کوئٹہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 دسمبر2016ء) محکمہ داخلہ وقبائلی امور حکومت بلوچستان کے ایک علامیہ کے مطابق عبدالباری ناصر ولد شیرمحمد جوائنٹ ڈائریکٹر (بی پی ایس۔

(جاری ہے)

19) ڈائریکٹوریٹ آف ری کلیمیشن اینڈ پروبیشن بلوچستان کوئٹہ اپنی عمر کی بالائی حد 60سال کو پہنچنے پر 12اپریل 2017ء کو سرکاری ملازمت سے ریٹائر ہوجائیں گے۔

متعلقہ عنوان :