وزیر اعلیٰ کا سابق ڈی جی سپورٹس عبد العزیز مغل کے انتقال پر اظہار تعزیت

بدھ 28 دسمبر 2016 20:26

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 دسمبر2016ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے سابق ڈائریکٹر جنرل سپورٹس ،پنجاب عبد العزیز مغل کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے سوگوارخاندان کے نام اپنے تعزیتی پیغام میں دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطافرمائے۔

متعلقہ عنوان :