پاکستانی نوجوان صلاحیتوں کے اعتبارسے کسی سے کم نہیں،اقبال ظفرجھگڑا
بدھ 28 دسمبر 2016 20:14
(جاری ہے)
کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے گورنرنے انتظامی کمیٹی کی محنت وکوششوں کو سراہااورکہاکہ اس کی بدولت منتظمین نے سائنسدانوں، محققین، سرمایہ کاروں، پالیسی سازوں اور صنعتکاروں کو ایک مشترکہ پلیٹ فارم فراہم کیاہے تاکہ وہ مسائل کاجدید خطوط پر حل تلاش کرنے کے قابل ہوسکیں۔
پاکستان خاص طور پر خیبرپختونخوا انتہائی اہم جغرافیائی محل وقوع کے حامل ہیں جہاں سے پوری دنیا کے ساتھ تجارت ممکن ہے۔ انہوں نے کہاکہ اس ضمن میں 50 ارب ڈالر سے زائد مالیت کاحامل چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ اس خطے میں تبدیلی کا حامل ثابت ہوگا۔ انہوں نے کہاکہ اب اس امر کاانحصار انجینئروں اور سائنسدانوں پرہے کہ اس منصوبے کے تحت وہ متوقع امکانات کو قوم کے بہترین مفاد میں بروئے کار لانے کیلئے کس حدتک کامیابی سے ہمکنارہوسکتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کی چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
آئی ایم ایف کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جون تک کرنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ
-
اپریل کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
فرانس: بالوں سے متعلق امتیازی سلوک ختم کرنے کا نیا قانون
-
کیا جرمنی شام کی اسد حکومت کی بالواسطہ مالی مدد کر رہا ہے؟
-
بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آگئی
-
وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کر دی،وزیرخزانہ کی جگہ وزیرخارجہ کونسل میں شامل
-
اللہ کو حاضر ناظرجان کر کہتا ہوں کسی کے ساتھ کوئی ناانصافی نہیں کی ،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
-
علیمہ خان نے نواز شریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پر سزا دینا غلطی قرار دیدیا
-
پاکستان: بھارت کے ساتھ تجارت بحال کرنے کی تجویز زیر غور ہے
-
پاکستان تحریک کی رہنماءصنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو ضمانت کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.