بنوں ، اسپیشل پولیس یونٹ کی کاروائی، متعدد کاروائیوں میں ملوث مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کرلیا

بدھ 28 دسمبر 2016 18:49

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 دسمبر2016ء) بنوں میں اسپیشل پولیس یونٹ نے کاروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کی متعدد کاروائیوں میں ملوث مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کرلیا،اسپیشل پولیس یونٹ کے مطابق خفیہ اطلاع ملنے پر بنوں کے علاقہ بکا خیل میں کاروائی کی گئی، کاروائی کے دوران راکٹ اور میزائل حملوں میں ملوث مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کرلیا گیا، پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے جو مختلف مقدمات میں پولیس کو مطلوب ہے۔

متعلقہ عنوان :