سید قیصر شیرازی کرائم اینڈ کورٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن کے بلامقابلہ صدر منتخب
بدھ 28 دسمبر 2016 18:45
(جاری ہے)
کرائم اینڈ کورٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن (کرار )راولپنڈی کی الیکشن کمیٹی کے چیئرمین عزیز علوی کے مطابق فائونڈر پینل کے علاوہ مقررہ وقت تک کسی بھی مدمقابل گروپ /امیدوار نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے، لہذا تین رکنی الیکشن کمیٹی (چیئرمین عزیز علوی ،ممبران خالد چوہدری، طاہر چوہدری ) نے کرار الیکشن 2017میں فائونڈر پینل کے کاغذات نامزدگی کی مکمل جانچ پڑتال کے بعد فائونڈر پینل کے تمام امیدواران کی بلامقابلہ کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
چیئرمین الیکشن کمیٹی عزیز علوی نے بتایاکہ فائونڈر پینل کے بلامقابلہ منتخب ہونے والے عہدیداروں میں صدر کے عہدے پرسید قیصر شیرازی ،جنرل سیکرٹری راجہ لیاقت ،نائب صدور حسیب بھٹی ،عدیل سرور ، سیکرٹری فنانس رضوان قاضی ،جوائنٹ سیکرٹریز حفیظ خان ،صائمہ بھٹی ،سیکرٹری انفارمیشن فرحان شاہ ،آفس سیکرٹری واصف چوہدری جبکہ گورننگ باڈی کے ممبران میں عبید ابرار، شیخ ساجد، وقار زیدی، ملک عثمان جاویداور یاسین ہاشمی شامل ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.