سابق پارلیمنٹرین حاجی محمد نواز اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کے کوارڈینیٹرمقرر

بدھ 28 دسمبر 2016 18:24

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 دسمبر2016ء) پنجاب نے سابق پارلیمنٹرین اور مشہور سماجی شخصیت حاجی محمد نواز کو اعزازی طور پر کوارڈینیٹر/مصالحت کار مقررکیا ہے۔

(جاری ہے)

وائس چیئر پرسن اوپی سی شاہین خالد بٹ او رکمشنر افضال بھٹی نے حاجی محمدنواز کو ان کی تقرری کی دستاویز پیش کی-حاجی محمد نواز لاہو راو ر شیخوپورہ کی ڈسٹرکٹ اوورسیز پاکستانیز کمیٹی کے اجلاسوں میں بھی شرکت کیا کریں گے -ان کی تقرری کے حوالے سے نو ٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :