مادر وطن کے دفاع کیلئے آئی ایس آئی کی قربانیاں قابل تحسین ہیں،آئی ایس آئی قوم کی توقعات پر پورا اترے گی، صدر مملکت ممنون حسین کی نئے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار سے ملاقات میں گفتگو
بدھ 28 دسمبر 2016 16:34
(جاری ہے)
انہوں نے یہ بات بدھ کو یہاں ایوان صدر میں نئے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
صدر نے توقع ظاہر کی کہ آئی ایس آئی قوم کی توقعات پر پورا اترے گی اور اعلیٰ انٹیلی جنس ادارہ دشمن کے مذموم عزائم کو شکست دے گا۔ صدر نے لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کو ڈی جی آئی ایس آئی مقرر ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے توقع ظاہر کی کہ ڈی جی آئی ایس آئی وسیع تجربے اور پیشہ وارانہ مہارت سے ذمہ داریاں ادا کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.