ایبٹ آباد،ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کی پروڈیوسر اور رپورٹر نوید اظہرسے اظہارتعزیت

بدھ 28 دسمبر 2016 15:19

ایبٹ آباد،ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کی پروڈیوسر اور رپورٹر نوید اظہرسے ..
ایبٹ آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 دسمبر2016ء) ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضٰی جاوید عباسی نے پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) اسلام آباد کے پروڈیوسر اور سینئر رپورٹر نوید اظہرکی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنے تعزیتی بیان میںنوید اظہر سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب اور سوگوار خاندان کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :