افغان رکن پارلیمنٹ پر خود کش حملہ ، رکن پارلیمنٹ زخمی ، باڈی گارڈ ہلاک

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 28 دسمبر 2016 11:18

کابل (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28 دسمبر 2016ء) : افغان رکن پارلیمنٹ کی گاڑی پر خود کش حملہ کیا گیا ۔ افغان میڈیا کے مطابق گاڑی پر خود کش حملے کے نتیجے میں افغان رکن پارلیمنٹ زخمی جبکہ ان کا باڈی گارڈ ہلاک ہو گیا۔

(جاری ہے)

خیبر ایجنسی کے مطابق دھماکہ کابل کے مغرب میں دشت پرچی کے علاقہ میں ہوا۔ دھماکے میں رکن پارلیمنٹ کا بیٹا بھی زخمی ہوا۔

متعلقہ عنوان :