ابو ظہبی : 100افراد کے ساتھ روابط رکھنے والی غیر ملکی خاتون کو قید

بدھ 28 دسمبر 2016 08:33

ابو ظہبی : 100افراد کے ساتھ روابط رکھنے والی غیر ملکی خاتون کو قید

ابو ظہبی :(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ،28دسمبر2016): ابو ظہبی کی عدالت نے نائیجیرین خاتون کو جسم فروشی کرنے اور 100افراد کے ساتھ ناجائز تعلقات رکھنے پر ایک سال کی سزا کا حکم سنا دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق عدالت میں غیر ملکی خاتون نے غیر مردوں کے ساتھ ناجائز مراسم رکھنے کا اعتراف بھی کیا۔جبکہ اس کی ساتھی خاتون کو 60افراد سے ناجائز تعلقات رکھنے کی بادش میں سزا کا سامنا کرنا پڑا۔دونوں خواتین ناجائز مراسم رکھنے کے عوض اپنے گاہکوں سے 2500درہم وصول کرتی تھیں۔خواتین اس مقصد کے لیے اپنے کسٹمروں سے مختلف ہوٹلوں میں ملتی تھیں۔