عارف والا میں 4جواری گرفتار، رقم برآمد

منگل 27 دسمبر 2016 18:07

عارف والا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 دسمبر2016ء)پولیس نے جوئے کے اڈے پر چھاپہ چار جواریوں کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق نواحی گائوں گوبند پور میں پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے جوئے کے اڈے پر چھاپہ مارکر محمداسلم وغیرہ چار افراد کو گرفتارکرکے دائو پر لگی رقم 7180روپے برآمد کرلی مقدمہ درج