قندیل بلوچ قتل کیس:مقتولہ کے بھائی اسلم شاہین کوشامل تفتیش کرلیا،پولیس ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 27 دسمبر 2016 16:03

قندیل بلوچ قتل کیس:مقتولہ کے بھائی اسلم شاہین کوشامل تفتیش کرلیا،پولیس ..

ملتان(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27دسمبر2016ء) :ملتان پولیس نے ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس میں بھائی اسلم شاہین کوبھی شامل تفتیش کرلیاہے۔پولیس ذرائع کے مطابق مقتولہ قندیل بلوچ کے بھائی اسلم شاہین نے پولیس کواپنابیان ریکارڈکروادیاہے۔

(جاری ہے)

اسلم شاہین نے پولیس کوبتایا کہ میں سرکاری ملازم ہوں ،قتل کے وقت کراچی میں ڈیوٹی پرتھا۔بیان میں مزیدکہاکہ قتل سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

متعلقہ عنوان :