آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا راولپنڈی گیریژن میں خطاب ۔ آئی ایس پی آر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 27 دسمبر 2016 14:02

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا راولپنڈی گیریژن  میں خطاب ۔ آئی ایس ..

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔27 دسمبر 2016ء) : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے راولپنڈی گیریژن میں افسران سے خطاب کیا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق راولپنڈی گیریژن میں آرمی چیف نے ملک کو درپیش چیلنجز سے متعلق اظہار خیال کیا۔

(جاری ہے)

آرمی چیف کا کہنا تھا کہ ملکی سلامتی کے لیے پاک فوج اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ آپریشنن ضرب عضب میں پاک فوج نے بے پناہ قربانیاں دیں۔