بلاول بھٹوزرداری کی گڑھی خدابخش آمد،بہنوں کے ہمراہ شہداء کے مزارپرحاضری،فاتحہ خوانی کی

پیر 26 دسمبر 2016 23:40

لاڑکانہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 دسمبر2016ء)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کی گڑھی خدابخش آمد،بہنوں کے ہمراہ شہداء کے مزارپرحاضری دی اورفاتحہ خوانی کی مزارپرحاضری دی اورفاتحہ خوانی کی ۔

(جاری ہے)

پیرکی شب بلاو ل بھٹو،آصفہ اوربختاورنے گڑھی خدابخش میں بے نظیربھٹوکے مزارپرحاضری دی ،جہاں پرانہوںنے پھولوں کی چادرچڑھائی اورفاتحہ خوانی کی۔(یاسرعباسی)