کوئٹہ ،نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق،2 زخمی

پیر 26 دسمبر 2016 22:50

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 دسمبر2016ء) بلوچستان کے علاقے نو شکی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق2 زخمی اطلاعات کے مطابق نوشکی کے علاقے جنگلات میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ2 زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا لاش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا مزید کا رروائی کی جا رہی ہی