راشدنسیم آھ پنجاب یونیورسٹی لاہورمیں تربیت گاہ سے خطاب کریں گے

پیر 26 دسمبر 2016 22:50

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 دسمبر2016ء) نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان وجمعیت کے سابق ناظم اعلیٰ راشدنسیم 27دسمبر (آج) بعد نمازعصرپنجاب یونیورسٹی لاہورمیں اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے تحت منعقدہ منتخب ارکان وامیدواران کی تربیت گاہ سے خطاب کریں گی

متعلقہ عنوان :