بے نظیر بھٹو کی 9 ویں برسی کے موقع پر(آج) صوبے بھر میں عام تعطیل ہوگی

پیر 26 دسمبر 2016 22:30

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 دسمبر2016ء) پاکستان پیپلز پارٹی کی شہید چیئرپرسن اور سابق وزیر اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو کی 9 ویں برسی (آج) منگل کو منائی جائے گی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر سندھ بھر میں عام تعطیل رہے گی۔ حکومت سندھ نے بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہوا ہے جس کے مطابق صوبائی محکموں، خود مختار و نیم خود مختار اداروں اور کارپوریشنوں میں چھٹی رہے گی۔

متعلقہ عنوان :