خانیوال،نومنتخب چیئرمین مسعود مجید ڈاہا اور وائس چیئرمین رانا عبدالرحمن کے ا عزاز میں عشائیہ

پیر 26 دسمبر 2016 22:20

خانیوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 دسمبر2016ء)ممتاز سماجی شخصیت اور ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے صدر رانا محمدلطیف نے نومنتخب چیئرمین مسعود مجید ڈاہا اور وائس چیئرمین رانا عبدالرحمن کے عزاز میں عشائیہ دیا جس میں سابق صو بائی حاجی عرفان احمد ڈاہا، ممبرقومی اسمبلی محمدخان ڈاہا ،ممبرصوبائی اسمبلی نشاط احمد خان ڈاہا ،وائس چیئرمین ضلع کونسل تیمور خان ڈاہا ،کونسلروں رانا شبیر احمد، رائو امان اللہ، چوہدری زاہد اقبال ،طاہر نسیم ،راشد بن امیر ،میاں مختار شیر، چوہدری عبدالخالق کمبوہ کے علاوہ معززین کی بڑی تعداد نے شرکت کی، اس موقع پر نومنتخب چیئرمین مسعود مجید خان ڈاہا نے کہا کہ شہر کو رول ماڈل بنانے نے کے لئے ب کی مشاورت سے محنت کریں گے ۔