ْ لینڈ ریکارڈ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم میں رشوت لے کر بھرتیوں کے کیس کی تحقیقات میں پیشرفت
ڈپٹی پر اجیکٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم مقبول دھاولہ کی نشاندہی پر انکے گھر سے 20لاکھ نقدی برآمد کر لی گئی
پیر 26 دسمبر 2016 22:20
(جاری ہے)
نجی ٹی وی نے محکمہ اینٹی کرپشن کے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ بھرتیوں کیلئے لی گئی رشوت کا حجم 15کروڑ سے زائد ہے ،لینڈ ریکارڈ مینجمنٹ کی6 ملزمان بشمول افسران و عملہ نے انفارمیشن سسٹم میں بھرتیوں کے دوران فیل ہونیوالے 300امیدواروں کو رشوت لے کر بھرتی کیا ۔
اینٹی کرپشن نے ڈپٹی پر وجیکٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ انفارمیشن سسٹم مقبول دھاولہ سے کی نشاندہی پران کے گھر سے 20لاکھ نقدی برآمد کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر آپریشنز رائو ندیم اختر ، ایچ آرسپیشلسٹ لیزا ریاض ،اینٹی کرپشن اسسٹنٹ عامر امین ، کو مل حبیب اور ہارون فیاض کو تاحال گرفتار نہیں کیا جا سکا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.