محکمہ ثقافت سندھ کی کمیٹی کی جانب سے سکھر میں شیخ ایاز کانفرنس کا انعقاد

پیر 26 دسمبر 2016 22:10

سکھر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 دسمبر2016ء) سکھر میں محکمہ ثقافت سندھ کی مشاورتی کمیٹی کی جانب سے سندھ کے نامور شاعر و ادیب شیخ ایازکانفرنس منعقد ہوئی، اس موقع پر سندھ کے شاعرکی زندگی اور شاعری پر روشنی ڈالی گئی جبکہ انکی تحریر سموری کی موت کے عنوان پر تحریر کا خاکہ پیش کیا گیاجس معروف اداکاروں نے حصہ لیا، کانفرنس میںنوجوانوں ، ممتاز صحافی ادیب ممتاز بخاری سمیت سندھ کے علم دوست افراد شاعر ادیبوں نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :