حکومت سندھ میں ایک ہزار نئی بسوں کو چلانے کیلئے منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ

پیر 26 دسمبر 2016 22:10

سکھر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 دسمبر2016ء) سندھ کے صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ سیدناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ حکومت سندھ ٹرانسپورٹ کے شعبہ میں بہتری کیلئے صوبہ میں ایک ہزار نئی بسوں کو چلانے کیلئے منصوبہ بندی کر رہی ہے۔

(جاری ہے)

سکھر ائرپور ٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے صوبائی وزیر نے کہا کہ ٹرانسپورٹ کے شعبہ کو مذید بہتر بنایا جائیگا اس سلسلہ میں عوام کو سفری سہولیات کی فراہمی کیلئے ہر ممکن اقدام اٹھائیں گے۔ ا

متعلقہ عنوان :