احتساب اور حق وسچ کیلئے ہر فورم پر جنگ لڑ نا ہمارا جمہو ری اور آئینی حق ہے‘چوہدری محمدسرور
تحریک انصاف عوام کیساتھ ملکر ہر فورم پر اپنے مطالبات کے حق میں جد وجہد کر یگی‘سابق گورنر پنجاب
پیر 26 دسمبر 2016 21:30
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ تحر یک نے ملک میں جمہو ری اور آئینی حدود میں رہ کر ہی ہمیشہ جد وجہد کی ہے اور ہم ملک میں جمہو ریت کا خاتمہ نہیں بلکہ حقیقی اور شفاف جمہو ریت چاہتے ہیں جس میں سب کیلئے ایک جیسا قانون ہو اور کوئی بھی قانون کی خلاف ورزی پر احتساب سے نہ بچ سکے ۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں بلدیاتی نمائندوں کے اختیار ات بیوروکریسی کو دینا جمہو ریت کی نفی اور بلدیاتی نمائندوں کو بے اختیار کر نے کے مترادف ہے ۔
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.