محکمہ زراعت نے کپاس کی ریکارڈ پید اوار حاصل کرنے کیلئے نئی حکمت عملی مرتب کرلی
پیر 26 دسمبر 2016 21:10
(جاری ہے)
ٹینڈے میں سوراخ بند ہوجاتا ہے۔
متاثرہ ٹینڈا نرم ہو جاتا ہے اسی طرح سفید مکھی اور ملی بگ بھی کپاس کی فصل کے لئے نقصان دہ ہیں ،اس لئے ان کو محکمہ زراعت کے تجویز کردہ مرحلہ پر ہی تلف کرنے کی کوشش کرنی چاہیے، اس طرح اس حکمت عملی میں کسان کو کپاس کی پیداوار بہتر بنانے اور کپاس کو کیڑوں کے حملوں سے محفوظ رکھنے کے بارے دیگر اقدامات سے آگاہ کیا گیا ہے ،محکمہ زراعت کی اس چار نکاتی حکمت عملی مرتب کرنے کا مقصد کپاس کی پیداوار بڑھانا ہے ،محکمہ زراعت نے کپاس میں اضافہ کے لئے کسان دوست اقدامات کئے ہیں ، ماہرین نے اس چار نکاتی حکمت عملی کو موثر اور جاندار قرار دیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز تنقید کی زد میں، پولیس کی وضاحت
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کےخلاف انتقام کی انتہا کردی گئی،سینیٹر علی ظفر
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.