بلوچستان پبلک سروس کمیشن کا اعلامیہ

پیر 26 دسمبر 2016 21:00

کوئٹہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 دسمبر2016ء) بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق بیوروآف کریکولم اینڈ ایکسٹنشن ونگ محکمہ تعلیم میں سبجیکٹ اسپیشلسٹ/لیکچرار کیمسٹری (بی۔

(جاری ہے)

18) مینز سیکشن کی آسامی کے لئے عبدالبصیر ولد غلام رسول اور سبجیکٹ اسپیشلسٹ کیمسٹری/لیکچرار (بی۔18) وومنز سیکشن کی آسامی کے لئے شہزادی فرح بنت شکیل احمد کو کامیاب قرار دیتے ہوئے ان کی تعیناتی کے لئے متعلقہ انتظامی محکمہ کو سفارش کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :