ملتان میں موسم سرد اورخشک رہے گا، محکمہ موسمیات

پیر 26 دسمبر 2016 20:50

ملتان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 دسمبر2016ء) محکمہ موسمیات کے مطابق ملتان میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم سرداورخشک رہے گا،پیرکے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت23.2اورکم سے کم7.5سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا جبکہ صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب86فیصداورشام5بجی43فیصدتھا،آج منگل کے روزملتان میں سورج صبح7بجکر7منٹ پرطلوع اورشام5بجکر22منٹ پرغروب ہوگا�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :