وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف آج دو تقریبات میں شرکت کریں گے

پیر 26 دسمبر 2016 20:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 دسمبر2016ء) وفاقی وزیر برائے مذہبی امور وبین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف آج (منگل) کو دو تقریبات میں شرکت کریں گے وہ دن ایک بجے کلرکہار میں قرآن محل کی افتتاحی تقریب اور رات آٹھ بجے آرٹ کونسل لیاقت باغ میں محفل میلاد میں شرکت کریں گے۔