فلاح انسانیت فائونڈیشن کی جانب سے تھرپارکر میں مزید 20 واٹر پراجیکٹس اور 4 مساجد کا افتتاح کر دیا گیا
پیر 26 دسمبر 2016 20:40
(جاری ہے)
لوگوں کو معاشی طورپر مستحکم کرنے کے سلسلے میں سولر سسٹم کے تحت پانی کے نئے ٹیوب ویل لگائے جارہے ہیں۔
مختلف گائوں اور گوٹھوں میں سولر سسٹم کے تحت پانی کی ٹینکیاں اور جانوروں کو پانی پلانے کے خصوصی انتظامات کیے جارہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ صحت کے شعبے میں میڈیکل کیمپس کے ذریعے علاج بھی کیا جا رہا ہے۔ فلاح انسانیت فائونڈیشن تھر کے پسماندہ لوگوں کی خدمت کرنا اپنی اولین ترجیح سمجھتی ہے۔ اس وقت تھرپارکر میں جاری فلاحی منصوبوں پر کروڑوں روپے خرچ کیے جا رہے ہیں، تاکہ تھری عوام کو صحت، تعلیم اور روزگار کی بہتر سہولیات میسر آسکیں۔مزید اہم خبریں
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
سولرپینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پرپیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی پھردھمکی
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
نکاح نامے کے کالموں کو نامکمل چھوڑنے اور شک کی صورت میں اس کافائدہ بیوی کوپہنچے گا،سپریم کورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.