ٹوبہ ٹیک سنگھ میں زہریلی شراب پینے سے 13افراد ہلاک ، 15افراد کی حالت تشویشناک

پیر 26 دسمبر 2016 20:30

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں زہریلی شراب پینے سے 13افراد ہلاک ، 15افراد کی حالت تشویشناک

ٹوبہ ٹیک سنگھ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 دسمبر2016ء) ٹوبہ ٹیک سنگھ کے محلہ مبارک آباد میں زہریلی شراب پینے سے 13افراد ہلاک ہو گئے اور15افراد کی حالت تشویشناک ہے ۔

(جاری ہے)

پیرکو ٹوبہ ٹیک سنگھ کے محلہ مبارک آباد میں زہریلی شراب پینے سے 13افراد ہلاک ہو گئے اور15افراد کی حالت تشویشناک ہے ۔زہریلی شراب پینے والوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :