لکی مروت میں بس اور ٹریلر میں تصادم کے نتیجے میں پندرہ افراد زخمی ہوگئے

پیر 26 دسمبر 2016 20:10

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 دسمبر2016ء) لکی مروت میں بس اور ٹریلر میں تصادم کے نتیجے میں پندرہ افراد زخمی ہوگئے ریسکیو ذرائع کے مطابق کراچی سے آنے والے بس انڈس ہائی وے پر ٹریلر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں پندرہ افراد زخمی ہوگئے جنہیں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیاہے ۔

(جاری ہے)

زخمیوں یں دو کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔۔ بس کراچی سے پشاور جارہا تھا۔ زخمیوں کا تعلق خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں سے ہیں۔۔

متعلقہ عنوان :