کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل نذیر احمد بٹ کی گورنرخیبرپختونخوا سے ملاقات،امن وامان سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

پیر 26 دسمبر 2016 20:10

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 دسمبر2016ء) کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل نذیر احمد بٹ نے گورنرخیبرپختونخوا اقبال ظفرجھگڑا سے ملاقات کی ہے ملاقات کے دوران گورنر خیبرپختونخوا سے کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل نذیر احمد بٹ اور گورنرخیبرپختونخوا اقبال ظفر جھگڑا نے خطے کی صورتحال اور صوبے میں امن و امان سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔

متعلقہ عنوان :